جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

پیٹ کی گیس اب کبھی نہیں ہو گی ! ہر صبح صرف ایک گلاس پئیں

datetime 30  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )دارچینی اور شہد کوملاکر کئی بیماریوں کوٹھیک کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا رہا ہے اور چین میں یہ طریقہ بہت زیادہ معروف رہا ہے۔ یہ دونوں اجزاءصدیوں ہی سے استعمال کئے جارہے ہیں اور ان کی افادیت سے کسی کو بھی انکار نہیں۔ان دونوں اجزاءکو مکس کرکے آپ مختلف امراض کے لئے استعمال کرسکتے ہیں۔

آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ یہ کن کن بیماریوں کو ٹھیک کرسکتے ہیں۔دل کے مریض دونوں کو مکس کریں اور ناشتہ میں استعمال کرنے سے دل کی بند شریانیں کھلنے لگتی ہیں۔اس کی وجہ سے کولیسٹرول بھی کم ہوگا اور ساتھ ہی دل بھی مضبوط ہوگا۔وڑوں کا دردایک گلاس گرم پانی میں دوکھانے کے چمچ شہد اور ایک کھانے کا چمچ دارچینی ڈالیں۔ اسے صبح اور شام میں پینے سے جوڑوں کادرد ٹھیک ہوگا۔ پتے کی انفیکشن ایک گلاس گرم پانی میں دو بڑے چمچ دارچینی اور ایک بڑاچمچ شہد ڈالیں اور روزانہ پئیں۔اس کی وجہ سے آپ کے پتے کی انفیکشن دور ہوگی اور وہ صحت مند رہے گا۔کولیسٹرولایک کپ میں دو بڑے چمچ شہد اور تین چمچ دارچینی ڈال کر پینے سے کچھ ہی دیر بعدکولیسٹرول میں10فیصد کمی ہوگی۔سردیاگرآپ کو سردی لگ جائے تو ایک چمچ شہد میں ایک چوتھائی چمچ دارچینی ڈال کرکھائیں، تین دن تک استعمال کرنے کے بعد آپ کی سردی ٹھیک ہوجائے گی۔ مدافعتی نظامان دو اجزاءکے باقاعدہ استعمال سے

آپ کا مدافعتی نظام مضبوط ہوگااورکئی خطرناک بیماریاں دوررہیں گی۔وزن میں کمی اگر آپ بڑھتے وزن کر کنٹرول کرنا چاہتے ہیں تو ہر روز ناشتے سے کم از کم آدھ گھنٹہ قبل دارچینی اور شہد کی چائے پئیں۔دارچینی کو پانی میں ابالیں اور شہد ڈالکر ایک بار ابالا دیں،اب اسے ناشتے سے 30منٹ قبل پئیں۔کچھ ہی دن میں آپ اپنے وزن میں کمی دیکھیں گے۔ بالوں کے لئےاگر آپ کے بال گررہے ہیں یا آپ گنجے پن کاشکار ہیں تو ایک کھانے کاچمچ زیتون کا تیل ، ایک کھانے کا چمچ شہد اور ایک چمچ دارچینی لیں۔ اس محلول کو سر میں لگائیں اور15منٹ بعد سر دھولیں۔کچھ ہی دن میں آپ بہترین نتائج دیکھیں گے۔

موضوعات:



کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…