پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

مولانا مریم نواز صاحب زندہ باد ٗ مریم نواز بھی ویڈیو پر ہنسی نہ روک سکیں

datetime 30  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو ٹوئٹ کرائی ہے۔ویڈیو ایک سیاسی ریلی کی ہے جس میں ٹرک پر بنے اسٹیج سے ایک سیاسی جماعت کا کارکن قائدین کے حق میں نعرے لگواتا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کارکن نعرے لگواتے ہوئے کہتا ہے کہ ’مولانا فضل الرحمان صاحب‘

جس پر اسٹیج سے نیچے موجود کارکن زندہ باد کا جواب دیتے ہیں۔پھر اگلی بار وہ ’مولانا مریم نواز صاحب‘ کی آواز لگاتا ہے جس پر فوری طور پر زندہ باد  کا جواب آتا ہے تاہم نعرے کا اندازہ ہونے پر قہقہے لگنا شروع ہوجاتے ہیں۔اس ویڈیو کو مریم نواز نے اپنے ہی اکاؤنٹ سے ہنسنے کی ایموجیز کے ساتھ شیئر کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…