لاہور ( آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ نواز شریف جاتے ہوئے بھی کالا دھن ساتھ لے کر گئے،انہوں نے ائیر ایمبولینس سے بھی اربوں کی منی لانڈرنگ کی۔اپنے بیان میں فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ مولانا کی حالت قابل رحم ہے ، وہ ہر اس چیز سے امید لگا لیتے ہیں جس سے انہیں لگے کہ حکومت جا سکتی ہے ، مولانا کے حصے میں ہر بار شرمندگی اور مایوسی آتی ہے۔
نواز شریف بیرون ملک جاتے ہوئے ائیرایمبولینس میں کیا چیز ساتھ لے کر گئے؟فیاض الحسن چوہان کا حیران کن انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































