ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان کی بھارت سے فتح کے آفٹر شاکس جاری، جشن منانے پر خاتون کو نوکری سے نکال دیا گیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2021 |

جموں(این این آئی)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں گورنمنٹ میڈیکل کالج راجوری کی پرنسپل نے کرکٹ میچ میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے مقابلے میں پاکستانی ٹیم کی جیت کا جشن منانے کے حوالے سے واٹس ایپ سٹیٹس کی پاداش میں ایک خاتون آپریشن تھیٹر ٹیکنیشن کو نوکری سے نکال دیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پرنسپل کے حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ یہ کارروائی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس ہیڈکوارٹر رزاجوری اور ذرائع ابلاغ کے ذریعے معاملہ ا ن کے نوٹس میں لانے کے بعد کی گئی۔پرنسپل نے صفیہ مجید کی خدمات فوری طور پر ختم کرنے کا حکم جاری کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…