ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

اللہ پاک کا وہ نام جس کے پڑھنے سے رزق کشاد گی اور پریشانیاں ختم ہوتیں ہیں

datetime 29  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اللّه پاک کا یہ نام گرامی آپ نے سونے سے پہلے صرف ١٠ منٹ پڑھ کر پھر سونا ہے انشاءالله اپ کی ضروریات کو اللہ پورا فرما دے گا اگر آپ کی جیب خالی ہے تو آپ کی جیب میں دولت آ جائے گی اگر آپ کے گھر میں رزق کی کمی ہے تو رزق کی کمی پوری ہو جائے گی اگر آپ بہت مجبور ہیں کوئی آپ کی مدد نہیں کر رہا آپ کا

ہاتھ بہت تنگ ہے تو سونے سے ١٠ منٹ پہلے یہ عمل کر لیںاللّه پاک کا یہ اسم مبارک یَا مُعْطِیْ (اے ہمیشہ دینے والے) پورے یقین سے پڑھنا ہے انشاءالله آپ کی جس طرح کی ضرورت ہے پوری ہو جائے گی آج کل کوئی انسان مدد نہیں کرتا اس لیے آپ نے پورے یقین سے یہ عمل کرنا ہے اگر آپ مالی طور پر بہت زیادہ تنگ ہیں انشاءاللہ آپ کی ضرورت پوری ہو جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…