جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

شوہر نے دوسری شادی کرنے سے منع کرنے پر اپنی اہلیہ کو بازار میں تشدد کا نشانہ بنا دیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2021 |

مکوآنہ (این این آئی )دوسری شادی کرنے سے منع کرنے پر خاوند نے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ خاتون کو بھرے بازار میں بدترین تشدد کا نشانہ بنادیا۔تھانہ ملت ٹاؤن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے طاہرہ پروین نامی خاتون نے پولیس کو بتایا اس کی شادی ذیشان افضل کیساتھ ہوئی تھی جس کی دوسری شادی کے لیے اس کے اہل خانہ محلہ گارڈن میں رشتہ دیکھنے کے لیے گئے

جہاں پہنچ کر خاتون کی جانب سے دوسری شادی سے منع کیا گیا تو اس کے خاوند کے اہلخانہ کی جانب سے مبینہ طور پر اسے تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے بھرے بازار میں لے آئے جہاں اسے بدترین تشدد کرتے ہوئے زخمی کر دیا گیا جبکہ اس دوران اسے نیم برہنہ بھی کردیا گیا جس پر پولیس نے متاثرہ خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے ملزموں کے خلاف کارروائی شروع کر دی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…