جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

’’میرا پاکستان میرا گھر ‘‘اسکیم کے تحت کمرشل بینکوں کو 200 ارب سے زائد کی درخواستیں موصول

datetime 29  اکتوبر‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)’’میرا پاکستان میرا گھر ‘‘اسکیم کے تحت کمرشل بینکوں کو 200 ارب روپے سے زائد کی درخواستیں موصول ہوچکی ہیں جن میں سے 78 ارب روپے کی فنانسنگ کی منظوری دیدی گئی ۔18 اکتوبر2021 تک کے اعدادوشمار جاری کے مطابق بینکوں کو 200 ارب روپ سے زائد کی درخواستیں موصول

ہوئی ہیں۔ بینکوں نے 78 ارب روپے کی فنانسنگ کی منظوری دی ہے جس میں سے 18 ارب روپے تقسیم کیے جاچکے ہیں۔درخواستیں دینے والے شہریوںنے درخواستیں منظور کرنے اور فنانسنگ کی رفتار سست ہونے پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے اورکہا ہے کہ اس طرح کی تاخیر لوگوں کی حوصلہ شکنی کا باعث ہے ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…