اتوار‬‮ ، 15 جون‬‮ 2025 

طالبان نے پاکستان سے میچ جیتنے پر اہم وارننگ جاری کر دی

datetime 29  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) طالبان نے پاکستان سے میچ جیتنے پر اہم وارننگ جاری کر دی ہے، اس وقت پاکستان اور افغانستان کے درمیان میچ کا آغاز ہو گیا ہے، افغانستان کی وزارت داخلہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے میچ میں امید ہے

افغانستان کی ٹیم جیتے گی، افغان وزارت داخلہ نے وارننگ جاری کی ہے کہ افغانستان کرکٹ ٹیم کی جیت کی خوشی میں ہوائی فائرنگ پر پابندی ہے لیکن خلاف ورزی کرنے پر سخت سزا دی جائے گی۔ افغانستان نے ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیاہے۔



کالم



شیان میں آخری دن


شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…