ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

ثقلین مشتاق نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں پاک بھارت ٹاکرے کی خواہش ظاہر کردی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2021 |

شارجہ (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے کہا ہے کہ میں چاہتا ہوں کہ پاکستان ٹی 20 ورلڈ کے فائنل میں پہنچے تو اس کا مقابلہ بھارت سے ہو۔ایک سوال

کے جواب میں ثقلین مشتاق نے کہا کہ پاکستان نے ورلڈ کپ میں بہترین آغاز کیا ہے، کھلاڑی بہترین انداز میں کرکٹ کھیل اور ایک دوسرے کا ساتھ دے رہے ہیں۔ دو میچ جیت کر اعتماد میں بہت اضافہ ہوا ہے، چاہتا ہوں کہ پاکستان فائنل میں پہنچے تو اس کا مقابلہ بھارت سے ہو۔افغانستان سے مقابلے کے حوالے سے ثقلین مشتاق نے کہا کہ شارجہ کی وکٹ آسان نہیں ہے، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ہم کسی بھی ٹیم کو آسان نہیں لیں گے، افغانستان ٹیم کے پاس اسپنرز بہترین ہیں، ہمیں اسپنرز کے خلاف اپنی پلاننگ کے مطابق کھیلنا ہو گا، محمد نبی، راشد خان اور مجیب افغانستان کے اہم کھلاڑی ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کے گروپ مقابلوں میں بھارت اور نیوزی لینڈ کو ہرا چکا ہے، قومی ٹیم کا تیسرا مقابلہ جمعے کو افغانستان سے ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…