کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) ملا عمر کے صاحبزادے ملا یعقوب پہلی بار منظرعام پر آگئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وہ ہسپتال میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں، انہوں نے پشتو میں خطاب کیا، ان کا کہنا تھا کہ میرے اور آپ کے درمیان فاصلے ختم ہوگئے، ہم سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ ہسپتال بننے سے ایک وقت ایسا آئے گا کہ افغانستان کے لوگوں کو علاج کی غرض سے بیرون ملک نہیں جانا پڑے گا۔یاد رہے کہ ملاعمر کے صاحبزادے ملا یعقوب اس وقت افغانستان کے وزیردفاع اور طالبان تحریک کے نائب امیر ہیں،اس ستائیس سالہ نوجوان نے ابتدائی دینی تعلیم پاکستان کے مدارس سے حاصل کی ہے۔
ملا عمر کے صاحبزادے ملا یعقوب پہلی بار منظر عام پر آ گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟



















































