منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

کترینہ کیف کی شادی کی تاریخ کا اعلان ہوگیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بالی وڈ کی ‘باربی ڈول’ کترینہ کیف کی ان کے قریبی دوست وکی کوشل سے شادی کا مقام اور تاریخ سامنے آگئی ہے۔اداکارہ کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی سے متعلق کئی مرتبہ افواہیں گردش کر کے دم توڑ چکی ہیں تاہم ایک بار پھر اہم خبر سامنے آئی ہے کہ کترینہ کیف اور وکی کوشل رواں سال کے آخر تک شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ای ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ

رواں سال دونوں کی شادی دسمبر کے پہلے ہفتے میں طے پائی ہے اور شادی کے لیے انتخاب کیا گیا ہے جو ریاست راجستھان کے شہر سوائی مادھوپور میں واقع ہے۔اس سے قبل بھی کترینہ کیف اور وکی کوشل کی جانب سے شادی سے متعلق خبروں کی تردید کی جاچکی ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ شادی کے مقام اور تاریخ سامنے آجانے کے بعد دونوں کی جانب سے کیا ردعمل سامنے آتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…