جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

وینا ملک کے ساتھ شادی میری بدقسمتی تھی،اداکارہ وینا ملک پر سابق شوہر اسد خٹک نے الزامات کی بوچھاڑ کر دی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2021 |

پشاور(این این آئی)اداکارہ وینا ملک پر سابق شوہر اسد خٹک نے الزامات کی بوچھاڑ کر دی۔ بچوں کی بہتری کیلئے خاموشی اختیار کی تھی اڑھائی سال بعد بچوں سے ملاقات ہوئی ہے۔ وینا ملک عدالت وارنٹ گرفتاری کے خوف سے آئی ہیں۔ میرے بچوں کے اغوا ہونے کے ثبوت موجود ہیں۔

بچوں کے پاسپورٹ کے اوپر پاکستان کا ویزٹ ویزہ لگا ہے۔ وینا ملک نے مجھ پر بچوں کے پاسپورٹ چوری کرنے کا الزام لگایا ہے۔ میرے بچے امریکن سٹیزن ہیں، ان کو دہری شہریت کا اہل کس نے بنایا؟پشاور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جعلی گارڈین سرٹیفیکیٹ حاصل کیا گیا تھا ساتھ ہی ان کا کہنا تھا کہ اگر میں نے پاسپورٹ چوری کئے تو دوبئی کی ایف آئی آر کدھر ہے؟ انہوں نے کہا کہ میرے بچے قانونا دوبئی میں ہیں اور ان کے نام ای سی ایل میں ہیں۔ وینا ملک دوبئی سے فرار ہے۔ وینا ملک مجھے دھمکیاں دے رہی ہیں۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ وینا ملک کے دوبئی میں ملین ڈالرز کے چھ اپارٹمنٹس ہیں۔ وینا ملک کے ساتھ شادی میری بدقسمتی تھی۔ عظیم خان افغان شہری ہے جو وینا ملک کے ساتھ رہتے ہیں۔ عظیم خان کے پاس پاکستانی شناختی کارڈ کیسے آیا؟



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…