جمعرات‬‮ ، 12 جون‬‮ 2025 

یہ دانے لے آ ئیں شوگر جڑ سے ختم

datetime 27  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کلونجی آپ کو پنسار سے بہت آسانی سے مل جائے گی۔ کلونجی کے بارے میں آپ نے سنا ہوگا ۔ اس میں بے شمار بیماریوں سے نجات حاصل کرنے کی قوت ہے ۔ کلونجی کو ادویات کے علاوہ کھانے اور اچاروغیرہ میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ یہاں تک کہ کلونجی کھانے میں ذائقہ بھی پیدا کرتی ہے۔ا ور سینکڑوں بیماریوںمیں شفاء بھی رکھتی ہے حضور اکرمﷺ کا ارشاد ہے :

کلونجی استعمال کیا کرو کیونکہ اس میں م و ت کے سوا ہربیماری کے لیے شفاء ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے آج سے چودہ سو سال قبل جو ارشادات فرمائے ۔ طب اور سائنس آج اس کی تصدیق کررہی ہے۔ کلونجی کی افادیت کے بارے میں جتنی بھی آج تک ریسرچ کی گئی ہیں۔ اب تک اس کے تما م تر فوائد کا پتہ نہیں لگایا جا سکا۔ حکمت ہو ، طب ہو، جڑی بوٹیوں کا استعمال جدید دور میں بھی بہت مفید مانا جاتا ہے۔ آج کلونجی کو شوگرکم کرنے کے حوالے سے ، شوگر کنٹرول کرنے کے حوالے سے ایک ایسا طریقہ بتا یاجائے گا جو اتنا مفید ہے۔ اتنا فائدے مند ہے کہ آپ کی شوگر کنٹرول ہوجائے گا۔ کیونکہ اللہ تعالیٰ وہی سب کو شفاء دینے والا ہے۔ وہی سب کو صحت اور تندرستی عطا فرمانے والا ہے۔ سب سے پہلی تین چار ایسی باتیں ہیں جن کو آپ ضرور جان لیں۔ کیونکہ کچھ لوگ ہوتے ہیں۔ کہ ان کو پتہ نہیں ہوتا کہ ان کو شوگر ہوتا ہے یا نہیں۔ ان کے لیے یہ چار سے پانچ علامات جاننا ضرور ی ہے۔ شوگر والوں کو معمو ل سے زیادہ پیاس لگنا شروع ہوجاتی ہے۔ اور وہ پانی کا استعمال کرتا ہے ۔ اس کے بعد شوگر والا جو مریض ہوتا ہے اس کے جسم میں اضافہ ہونا شروع ہوجاتا ہے۔ اور کچھ لوگوں کے جسم میں کمی واقع ہونے لگتی ہے۔ کمزوری اور بھوک کا احساس باربار ہوتا ہے۔ کمزوری کا احساس ایسا پیدا ہوتا ہے اور آپ کے اندر بےچینی پیدا ہونا شروع ہوجاتی ہے۔ چکر ہونے شروع ہوجاتےہیں۔ ہر وقت جسم میں تھکاوٹ رہتی ہے۔آپ کو ایک طریقہ بتاتے ہیں کہ آپ نے شوگر کو کیسے کنٹرول کرنا ہے ؟ سب سے پہلے کیا کریں ؟ کہ اپنی ہتھیلی سات دانے کلونجی کے لیں۔ سات دانے کلونجی کے لے کر آپ نے ان دانوں پر سب سے پہلے تین مرتبہ ” سورت فاتحہ ” پڑھیں۔ اور پھر ستر مرتبہ قرآن پاک کی آیت ” واذا مرضت فھو یشفین ” پڑھیں۔ اور اس کے بعد پھر آخر میں تین مرتبہ “سورت الفاتحہ ” پڑھ لیں۔ یعنی اول وآخر تین مرتبہ ” سورت الفاتحہ ” اور ستر مرتبہ یہ آیت پڑھ کر شوگر والے مریض کو وہ سات دانے کلونجی کے کھلا دیں۔ انشاءاللہ ! اس عمل کی برکت سے اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے اس کی شوگر کنٹرول ہوجائے گا۔ شوگر کا جیسا بھی مسئلہ ہوگا۔ جس طرح کا مسئلہ ہوگا وہ کنٹرول ہوجائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیان کی قدیم مسجد


ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…