جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

مہنگائی میں دن بدن اضافے نے عوام کو چکرا کے رکھ دیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2021 |

کھاریاں(این این آئی) مہنگائی میں دن بدن اضافے نے عوام کو چکرا کے رکھ دیا ہے۔کوئی بھی سبزی 100 روپے فی کلو سے کم میں دستیاب نہیں۔آلو 50 سے 60 روپے ۔پیاز 50 سے 60 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت ہورہے ہیں۔مرغی کا گوشت 3 سنچریاں عبور کرچکا ہے اور قیمتوں میں اضافہ ہورہا ہے۔ بڑا گوشت

600 روپے 700 روپے جبکہ بکرے کا گوشت 1200 سے 1400 سو روپے فی کلو کے حساب سے فروخت ہو رہا ہے۔اسی طرح گھی۔ آئل۔۔ آٹا ۔۔چینی اور دیگر اشیائے خوردونوش کی قیمتیں عوام کی پہنچ سے دور جا رہی پیں ۔جس وجہ سے عوام میں تشویش بڑھ رہی ہے۔عوامی حلقوں نے مہنگائی کنٹرول کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…