جمعرات‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2025 

کے آر کے نے اننیا پانڈے کی گرفتاری کا خدشہ ظاہر کردیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )بھارتی اداکار کمال راشد خان بھارتی اداکارہ اننیا پانڈے کی گرفتاری کا امکان ظاہر کر دیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راشد خان نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ روز نارکوٹکس بیورو نے اننیاکو طلب کیا تھا جس پر اننیا نے ای سی بی کو وضاحت دی کہ

وہ ذاتی کمٹمنٹ پر نہیں پیش ہو سکتیں ۔ واضح رہے کہ بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان اور اداکارہ اننیا پانڈے کے درمیان منشیات کے بارے میں ہونے والی ایک اور واٹس ایپ چیٹ لیک ہوگئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اس واٹس ایپ چیٹ میں آریان خان اور اننیا پانڈ ے نے مبینہ طور پر ’ویڈ‘ سمیت کئی اور منشیات کی خریداری کے بارے میں بات کی۔رپورٹ میں کہا گیا ہیکہ ’ واٹس ایپ چیٹس میں آریان خان اچیت کمار نامی آدمی سے بڑی تعداد میں منشیات خریدنے کی بات کی ہے‘۔رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ ’آریان خان نے اچیت کمار سے80,000 بھارتی بھارتی روپے کی منشیات (ویڈ) منگوائی تھیں‘۔آریان خان کے فون سے برآمد ہونے والے واٹس ایپ ڈیٹا میں دو اور افراد کے ساتھ بھی گروپ چیٹ میں منشیات کے بارے میں گفتگو سامنے آئی ہے۔این سی بی کو اننیا پانڈے کے علاوہ تین دیگر مشہور شخصیات کے بچوں کے ساتھ بھی آریان خان کی چیٹس تک رسائی حاصل ہوگئی ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ میں مزید کئی چیٹس کا انکشاف بھی کیا گیا ہے جوکہ جولائی 2019 کی چیٹس ہیں ، ان چیٹس میں آریان خان اور اننیا پانڈے نے مبینہ طور پر منشیات کے بارے میں بات کی اور چیٹ میں’ ویڈ‘ کا ذکر بھی کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…