جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

افغانستان کی جیت سے غمزدہ قوم جی اٹھی اشرف غنی نے شاندار فتح پر پیغام جاری کردیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2021 |

کابل(این این آئی)سابق افغان صدر اشرف غنی نے بھی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں افغانستان کی اسکاٹ لینڈ کیخلاف شاندار فتح پر پیغام جاری کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اشرف غنی نے اپنے ٹوئٹر اکائونٹ پر جاری پیغام میں کہا کہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں اسکاٹ لینڈ کے خلاف قومی افغان کرکٹ ٹیم کے ہیروز کی فتح پر عظیم افغان قوم کو مبارکباد!انہوں نے یہ بھی کہا

کہ میچ میں شاندار کامیابی سمیٹنے والے کرکٹرز آج ایک غمزدہ قوم کے چہرے پر مسکراہٹ لائے اور سب کے دلوں میں نئی امیدیں جگائیں کہ یہ قوم زندہ ہے اور اسے کوئی یرغمال نہیں بنا سکتا۔خیال رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں افغان بیٹسمینوں کی دھواں دار بیٹنگ کے بعد اسپنر مجیب الرحمن نیتباہ کن بولنگ کرتے ہوئے اسکاٹ لینڈ کو یکطرفہ شکست سے دوچار کیا۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…