بورے والا (این این آئی)بورے والا میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) انٹر کلب ٹورنامنٹ کے میچ میں جھگڑا ہوگیا۔قائد اعظم اسٹیڈیم میں بی ٹی ایم کلب کے کپتان اور امپائر کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی۔مخالف ٹیم کو مقررہ وقت میں اوورز پورے نہ کرنے پرکپتان نے امپائرپرغصہ کیا اور ہارنے والی ٹیم کے کپتان نے امپائر کو مکے اور گھونسے مارے۔پی سی بی امپائر ارشد بھٹی جھگڑے کے دوران زمین پر گرگئے۔ رپورٹس کے مطابق کرکٹ میچ کے دوران جھگڑاتین دن قبل ہوا تھا۔
پی سی بی ٹورنامنٹ میں جھگڑا ہارنے والی ٹیم کے کپتان نے امپائر کو پیٹ دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































