جمعرات‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2025 

پاکستان کا دورہ ادھورا چھوڑنے والی نیوزی لینڈ کی ٹیم کو شکست دینے پر پاکستانیوں کا بھرپور جشن

datetime 26  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد/لاہور/کراچی/(این این آئی)ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں قومی شاہینوں کی جانب سے پاکستان کا دورہ ادھورا چھوڑ کر جانے والی نیوزی لینڈ کی ٹیم کو شکست دینے پر پاکستانیوں نے بھرپور جشن منایا ،کئی علاقوںمیں شائقین کرکٹ گھروں سے باہر نکل آئے

اور نعرہ تکبیر اللہ اکبر ،پاکستان زندہ اور قومی ٹیم کے حق میںنعرے لگاتے ہوئے بھنگڑے ڈالتے رہے ،پاکستانی ٹیم کی جیت کی خوشی میں آتش بازی بھی کی گئی ۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی شاہینوں کی نیوزی لینڈ کی ٹیم کو شکست سے ساری قوم میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ، شائقین کرکٹ دیوانہ وار ایک دوسرے سے لپٹ گئے اور مبارکبادیںدیتے رہے ۔ نوجوان قومی ٹیم کی جانب سے ہدف حاصل ہوتے ہی نعرہ تکبیر اللہ اکبر،پاکستان زند ہ باد، قومی ٹیم زندہ باد کے نعرے لگاتے ہوئے گھروں سے نکل آئے ۔کئی مقامات پر شائقین کرکٹ گھروں کی چھتوں پر چڑھ گئے اور پاکستانی ٹیم کے حق میں نعرے لگائے ۔ گزشتہ روز بھی بعض علاقوںمیں قومی ٹیم کی کامیابی کی خوشی میں ہوائی فائرنگ بھی کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…