جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

آریان نے 80 ہزار کی ‘بھنگ منگوائی اننیا اور آریان کی لیک چیٹ میں انکشاف

datetime 26  اکتوبر‬‮  2021 |

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان اور اداکارہ اننیا پانڈے کے درمیان منشیات کے بارے میں ہونے والی ایک اور واٹس ایپ چیٹ لیک ہوگئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اس واٹس ایپ چیٹ میں آریان خان اور اننیا پانڈ ے نے مبینہ طور پر ’ویڈ‘ سمیت کئی اور منشیات کی خریداری کے بارے میں بات کی۔رپورٹ میں کہا گیا ہیکہ ’ واٹس ایپ چیٹس میں

آریان خان اچیت کمار نامی آدمی سے بڑی تعداد میں منشیات خریدنے کی بات کی ہے‘۔رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ ’آریان خان نے اچیت کمار سے80,000 بھارتی روپے کی منشیات (ویڈ) منگوائی تھیں‘۔آریان خان کے فون سے برآمد ہونے والے واٹس ایپ ڈیٹا میں دو اور افراد کے ساتھ بھی گروپ چیٹ میں منشیات کے بارے میں گفتگو سامنے آئی ہے۔این سی بی کو اننیا پانڈے کے علاوہ تین دیگر مشہور شخصیات کے بچوں کے ساتھ بھی آریان خان کی چیٹس تک رسائی حاصل ہوگئی ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ میں مزید کئی چیٹس کا انکشاف بھی کیا گیا ہے جوکہ جولائی 2019 کی چیٹس ہیں ، ان چیٹس میں آریان خان اور اننیا پانڈے نے مبینہ طور پر منشیات کے بارے میں بات کی اور چیٹ میں’ ویڈ‘ کا ذکر بھی کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…