جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

میری ماں نے پھونک ماری اور’ویرات کوہلی‘ آئوٹ ہو گیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز جب میں میچ دیکھ رہی تھی تو میری والدہ میرے ساتھ بیٹھی آیات کریمہ پڑھ رہی تھیں ، میں نے والدہ سے کہا ہے کہ کوہلی کو آئوٹ کرنے کیلئے ممی ایک پھونک مار دیں اور یقینا مانے جب وہ پھونک مارتی تھیں تو بندہ آئوٹ ۔ اور پھر ہم نے بھنگڑے ڈالے ۔ عظمی بخاری کا کہنا تھا کہ

آج جو میچ نیوزی لینڈ کیخلاف کھیلنے جارہے ہیں اس میں ہم نے ہماری ہونے والی بے عزتی کا بدلہ لینا ہےوہ ٹھیک سیاسی فیصلہ تھا لیکن ہمارے لیے آج اس بے عزتی کا بدلہ لینا ضروری ہے ۔ آج تھوڑا سا ڈر لگ رہا ہے کیونکہ ہم نے بھارت سے جیتنے کے بعد خوب بھنگڑے ڈالے ہیں لیکن اگر ٹیم اچھا نہ کھیلی تو کیا ہو گا ، لیکن فنگر کراس ، انشاء اللہ ٹیم آج بھی اچھا کھیلے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…