جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

ملک کے مختلف شہروں میں چینی فی کلو 115 روپے تک جا پہنچی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2021 |

بہاولنگر( این این آئی) ملک کے مختلف شہروں میں چینی فی کلو 115 روپے تک جا پہنچی ہے دوسری طرف گزشتہ روز چینی کی بوری کی قیمت 11200 روپے تک جا پہنچی ہے اس طرح فی کلو چینی تھوک میں 112 روپے میں پڑ رہی ہے جس کی وجہ سے دکانداروں نے چینی کے نرخ 115 روپے تک کردیئے ہیں دوسری طرف کسانوں کا کہنا ہے کہ اگر گنے کی امدادی قیمت 300 روپے

من نہ کی گئی تو ہم شوگر ملوں کو گنے کی سپلائی بند کرکے گڑ کی فروخت شروع کردینگے اس وقت بھی مختلف شہروں میں نئے گڑ کی فروخت کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے اور لوگوں کی بڑی تعداد چینی کی بجائے گڑ کا استعمال کرنے لگے ہیں ہوٹلز مالکان نے بھی چینی کی بجائے گڑ والی چائے کے بورڈز آویزاں کردیئے ہیں جو لذت اور ذائقے میں چینی سے بہت زیادہ لذیز ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…