جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

بیوی کو ’’کرنل ‘‘ظاہر کر کے جعلی بلوں کی مد میں دو کروڑ سے زائد رقم نکلوانے والا پاک فوج کے اکاؤنٹس کا سابق آڈیٹر گرفتار

datetime 26  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بیوی کو ’’کرنل ‘‘” ظاہر کر کے جعلی بلوں کی مد میں دو کروڑ سے زائد رقم نکلوانے والا پاک فوج کے اکاؤنٹس کا سابق آڈیٹر گرفتار۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نےاپنی بیوی کو کرنل ظاہر کر کے بوگس بلوں کی مد میں دوکروڑ سے زائد کی رقم نکلوانے والا پاک فوج کے اکاؤنٹس کے سابق آڈیٹر کو گرفتارکرلیا۔نجی ٹی وی 24 نیوز کے مطابق

ملزم سید مقصود حسین شاہ نےبوگس بلوں کی مد میں دو بینک اکاؤنٹس سے دو کروڑ 20 لاکھ روپے نکلوائے ، ملزم کو ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے کنٹرولر ملٹری اکاؤنٹس راولپنڈی کی درخواست پر گرفتارکیا۔ایف آئی اے نے ملزم کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا اور جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا ، ملزم کی بیوی کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…