جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

پاکستان جنوبی ایشیا میں بہتر معاشی صورتحال کے تحت آگے بڑھ رہاہے، شوکت ترین

datetime 26  اکتوبر‬‮  2021 |

ریاض (این این آئی) مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پاکستان جنوبی ایشیا میں بہتر معاشی صورتحال کے تحت آگے بڑھ رہاہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشیر خزانہ نے کہاکہ پاکستان سرمایہ کاری کے اعتبار سے آئیڈیل ملک ہے، پاکستان غیر ملکی سرمایہ کاروں کو

بہتر سہولتیں فراہم کر رہا ہے، گوادر سمیت دیگر منصوبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع موجود ہیں۔شوکت ترین نے کہا کہ عمران خان کی قیادت میں پاکستان میں سرمایہ کاری کوفروغ ملا ہے، پاکستان جنوبی ایشیا میں بہتر معاشی صورتحال کے تحت آگے بڑھ رہاہے۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…