جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

لیفٹیننٹ جنرل (ر)بلال اکبر تبدیل؟ ممکنہ نئے پاکستانی سفیر سعودی عرب پہنچ گئے

datetime 26  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کینیڈا میں پاکستانی سفیر خرم راٹھور سعودی عرب پہنچ گئے ہیں جہاں وہ وزیراعظم عمران خان کے وفد کی معاونت کریں گے جو اس وقت سعودی عرب کے دورے پر ہیں۔ روزنامہ جنگ میں صالح ظافرکی شائع خبر کے مطابق خرم راٹھور اب سعودی عرب میں پاکستان کے نئے سفیر ہونگے۔

سفارتی ذرائع نے بتایا ہے کہ خرم راٹھور نے اوٹاوا میں دو مہینے پہلے چارج لیا تھا ۔وزیر اعظم کے وفد کی معاونت کے لئے گزشتہ ہفتے سعودی عرب پہنچ گئے تھے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز روزنامہ جنگ کے ہی عمر چیمہ نے یہ خبر دی تھی کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر)بلال اکبر کو چیئرمین نیب لگانے پر غور کیا جارہا ہے ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…