بدھ‬‮ ، 30 اکتوبر‬‮ 2024 

زیتون کا تیل ، فائدے ایسے کہ زندگی بھر یاد رکھیں گے

datetime 9  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اگر ہر صبح آپ ایک کھانے کا چمچ زیتون کا تیل اور ایک عدد لیموں کے رس کو مکس کرکے پئیں گے تو آپ کے جسم میں درج ذیل تبدیلیاں ہوگی اور آپ اس کی افادیت کی وجہ سے ساری عمر یہ مشروب ہر صبح پینے لگیں گے۔ زہریلے مادوں کا اخراج:

اس مشروب کی وجہ سے آپ کے جسم سے زہریلے مادوں کا اخراج ہوگااور آپ خود کو طاقتور محسوس کریں گے۔اس میں موجود انٹی آکسیڈٖینٹس کی وجہ سے آپ کے جسم میں ریڈیکلز کم ہوں گے اور آپ ما مدافعتی نظام بہتر ہوگا جس سے خطرناک بیماریاں آپ سے دور رہیں گی۔ قبض کشاء: جن لوگوں کو قبض کا مسئلہ درپیش ہوانہیں چاہیے کہ یہ نسخہ ضرور آزمائیں۔اس کی وجہ سے مقعد میں موجود فاسد مادے تیزی سے نکلیں گے اور آپ کو قبض کا مسئلہ دور ہوگا۔مزید برآں اس کی وجہ سے نظام انہضام بہتر ہوگا اور آپ صحت مند ہوجائیں گے۔ جگر اور لبلبے کی کارکردگی میں بہتری: ہر صبح یہ مشروب خالی پیٹ پینے سے آپ کے لبلبے کوتقویت ملے گی اور ساتھ ہی اس میں پتھری کا عمل رک جائے گا۔ناشتے سے ایک گھنٹہ قبل لیموں کا رس ، زیتون کا تیل اورنیم گرم پانی مکس کریں اور ہر صبح پینے سے آپ کا جگر اور لبلبہ مضبوط ہوں گے۔دل کے امراض: فیٹی ایسڈز کیو جہ سے برے کولیسٹرول میں بہتری آتی ہے اور دل کی شریانیں مضبوط ہوتی ہیں۔ اس مشروب کی وجہ سے آپ کا نظام خون بہتر طریقے سے کام کرے گا اور آپ دل کے امراض سے محفوظ رہ سکیں گے۔

موضوعات:



کالم



عزت کو ترستا ہوا معاشرہ


اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…