جمعہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2025 

اللہ کا یہ نام سونے سے پہلے ضرور پڑھیں اور پھر رزق کی فراوانی دیکھیں ، انشاء اللہ

datetime 9  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )انسان کی زندگ میں اتار چھڑھاؤ آتا رہتا ہے اس کو کبھی خوشی ملتی ہے تو کبھی غم کا سامنا کرنا پڑتا ہے کبھی اس کی صحت اچھی ہوتی ہے تو کبھی بیماریوں نے گھیر رکھا ہوتا ہے ۔ کبھی وافر مقدار میں رزق ہوتا ہے روپوں کی ریل پیل ہوتی ہےتو

کبھی ایک وقت کے کھانے کو نہیں ہوتا ۔ کبھی وسائل تو کبھی مسائل ۔ یہ تمام چیزیں انسان کی زندگی کا حصہ ہے اور مرتے دم تک یہ چلتے رہتے ہیں لیکن اصل کمال تو یہ ہے کہ انسان ہر ھالت میں اللہ کا شکر ادا کرے اور اس کی طرف سے کسی بھی بھیجی جانے والی حالت میں خوش رہے ۔ انسان کو اللہ سے مانگنا چاہئے کیونکہ کسی بابے کے پاس کسی دربار پر کچھ نہیں ملتا جو ملتا ہے اللہ سے ملتا ہے اس لئے تنہائی میں اس کا یاد کرنا چاہئے اس کے آگے سر بسجود ہو کر اپنے مسائل پیش کرنے چاہئے تب جاکر اللہ بھی نوازتا ہے ۔ آج ہم آپ کو ایک ایسا وظیفہ بتانے جارہے ہیں جس کے پڑٖھنے سے رزق کی تنگی ختم ہو جائے گی ۔ بے روزگی نہیں رہے گی اور اگر کاروبار ہے تو اس میں ایسی برکت آئے گی کہ پھر سنبھالنے سے بھی نہیں سنبھلے گا ۔ یہ وظیفہ بس رات کو سونے سے پہلے کر لیا کریں اور پھر اس کے کمالات دیکھیں ۔ وظیفہ درج ذیل ہے اس وظیفہ سے پہلے 3 بار درود شریف پڑھے اگر درود ابراہیمی ہو تو زیادہ بہتر ہے اس کے بعد یا مجیب یا وھاب 300 مرتبہ پڑھیں اور پھر درود شریف پڑھ لیں اس کے بعد اپنے حاجت کے لئے دعا کریں اور سو جائیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…