لندن (این این آئی)انگلش کرکٹر ٹیمل ملز نے پاکستان کو کرکٹ کے لیے بہترین وینیو قرار دے دیا۔اپنے ایک بیان میں ٹیمل ملز نے کہا کہ پاکستان کا دورہ کرچکا ہوں، کرکٹ کے لیے پاکستان ایک بہترین وینیو ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچز کھیلے ہیں۔انگلش کرکٹر نے کہا کہ ای سی بی کے فیصلے پر تبصرہ نہیں کرسکتا، تاہم امید ہے کہ جلد پاکستان کا دورہ کریں گے۔انہوں نے کہا کہ ذاتی طور پر پاکستان جانے کا خواہشمند ہوں۔
”پاکستان بہترین ملک ہے“ انگلش بولر ٹائمل ملز نے دورے کی خواہش ظاہر کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا



















































