ہفتہ‬‮ ، 04 جنوری‬‮ 2025 

عمران خان کی ٹیم پہلے چینی،گندم،پیٹرول ادویات کے چوروں پر مشتمل تھی اب اس پر آف شور کمپنیوں کا بھی ٹھپہ لگ چکا ، رانا ثناء اللہ کی شدید تنقید

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) مسلم لیگ(ن )پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے کہاہے کہ شیدا ٹلی آپکو سپریم کورٹ کے دروازے پر کھڑے ہونا چاہیے تھا،جب پاناما لیکس آیا پنڈی کا

شیطان سب سے پہلے سپریم کورٹ پہنچاتھا،اس وقت یہ بیروزگار تھا نوکری لینے کے چکر میں سپریم کورٹ پہنچاتھا،آج عمران خان نے اس کو چپڑاسی بھرتی کرلیا ہے اس لیے اسے اپنے نئے استاد کے ڈاکے اور چوریاں نظر نہیں آتی۔ اپنے بیان میں رانا ثناء اللہ نے کہاکہ عمران خان کی ٹیم پہلے چینی،گندم،پیٹرول ادویات کے چوروں پر مشتمل تھی اب تو اس کی ٹیم پر آف شور کمپنیوں کا بھی ٹھپہ لگ چکا ہے۔طالبان خان آج اے پی ایس کے بچوں کو شہید کرنے والے دہشتگردوں سے مذاکرات کررہے ہیں۔عمران خان پہلے قوم سے بددعائیں لے رہے ہیں اب شہداء کی ماں سے بھی بددعائیں لیں گے۔پاکستان پر ایسا بدبخت ٹولہ مسلط ہوا ہے جو ہر شہری کیلئے وبال جاں بن چکا ہییہ بدنام زمانہ ٹولہ ٹائیں ٹائیں فش ہونے والا ہے۔

موضوعات:



کالم



غرناطہ میں کرسمس


ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…