بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

شوکت ترین اور ان کے تین اہل خانہ کے نام پر 4 آف شور کمپنیاں، براڈ شیٹ کے اہم کردار طارق فواد ملک کا اہم انکشاف

datetime 3  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)براڈ شیٹ کے اہم کردار طارق فواد ملک نے کہا ہے کہ 2014 میں وہ مشرق وسطیٰ کی ایک کمپنی سے منسلک تھے، جو شوکت ترین کے بینک میں

سرمایہ کاری کرنا چاہتی تھی۔ نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہا کہ اس سرمایہ کاری کی اجازت کے لیے ان کی کمپنی نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے مذاکرات کیے۔طارق فواد ملک ان سوالات کا جواب دے رہے تھے کہ ایک ریکارڈ کے مطابق وہ 4 آف شور کمپنیوں، ٹرائی پرنا، ہمرہ، مونین اور سی فیکس کا انتظام سنبھالتے ہیں۔وہ جن کمپنیوں کو سنبھالتے ہیں، جو مبینہ طور پر شوکت ترین اور ان کے 3 اہلِ خانہ کے نام پر ہیں، یہ کمپنیاں سی شیلز، آئل آف مین میں 2014 میں رجسٹرڈ ہوئیں۔طارق فواد ملک سے پوچھا گیا تھا کہ کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ کمپنیاں کیا کرتی ہیں؟ اور آپ کا شوکت ترین اور ان کے اہل خانہ سے کیا رشتہ ہے؟طارق فواد ملک نے 16ستمبر کو لکھے خط کا جواب دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…