منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم کو نئے چیف سیکرٹری پنجاب نے نئی طرز حکمرانی کا خاکہ پیش کردیا

datetime 24  ستمبر‬‮  2021 |

لاہور ( ا ٓن لائن ) وزیراعظم عمران خان کو نئے چیف سیکرٹری پنجاب نے نئی طرز حکمرانی کا خاکہ پیش کردیا۔چیف سیکرٹری پنجاب کی جانب سے پیش کر دہ خاکہ میں کرپشن کا تسلسل، مسلسل ٹرانسفر پوسٹنگ، عہدے کی معیاد سے متعلق عدم تحفظ، غلط ٹیم کا انتخاب اور نیب کا ڈر نئی طرز حکمرانی کو خراب کرنے کے بڑے اسباب قرار دیے گئے ہیں۔اس کے علاوہ بلدیاتی نظام کی معطلی اور اشیائے خورونوش کی قیمتوں پر کنٹرول نہ ہونے کی وجہ سے طرز حکمرانی پر منفی اثرات مرتب ہونے کی نشاندہی کی گئی ہے جب کہ تقرریاں میرٹ کی بنیاد پر کرنے کی بھی تجویز دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…