جمعہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2025 

جنازے پر مہمانوں کو غلطی سے چرس پلادی گئی

datetime 15  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )جرمنی کے شہر روسٹاک میں انوکھا واقعہ پیش آیا جہاں جنازے میں آنے والے مہمانوں کو چرس سے تیار کیک کھلا دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق روسٹاک شہر میں ایک جنازے کی تقریب میں شرکت کیلئے آنے والے مہمانوں کو چائے اور کیک دیا گیا

جبکہ غلطی سے مہمانوں کو ایسا کیک کھلاجس میں چرس ملائی گئی تھی ۔ کیک کے کھانے کے بعد مرنے والے کی بیوہ سمیت 13افراد کی حالت خراب ہو گئی جس کے بعد انہیں فوری طور قریب ہسپتال پہنچایا گیا ۔ انڈیا ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق واقعے کی تحقیقات کرنے پر معلوم ہوا کہ چرس کا کیک کھلانے کی ذمہ دار ہوٹل باورچی کی بیٹی تھی جسے کیک بنانے کا کہا گیا تھا ۔ 18سالہ لڑکی نے کیک تیار کیا اور اس میں چرس کی آمیزش بھی شامل کر دی اور ساتھ چرس کےک پتوں کو سجاوٹ کیلئے اس کے اوپر رکھ دیا ۔ پولیس نے لڑکی کیخلاف مقدمہ در ج کرنے کے بعد اسے عدالت بھی پیش کر دیا ہے ۔ عدالت میں  لڑکی کا کہنا تھا کہ اس نے وہ کیک اپنے لیے تیار کیا تھا جبکہ مہمانوں کیلئے ایک اور کیک تیار کیا گیا تھا تاہم ان کی والدہ غلطی سے چرس کی آمیزش والا کیک اٹھا کر لی گئیں تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…