بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

معروف اداکارہ کے شوہر نے امریکہ میں عمر شریف کے علاج کی ذمہ داری اٹھا لی

datetime 14  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (این این آئی)واشنگٹن میں پاکستانی امریکن ڈاکٹر طارق شہاب کا کہنا ہے کہ عمر شریف کے پہنچتے ہی علاج شروع ہو جائے گا۔ڈاکٹر طارق شہاب نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ لیجنڈری عمر شریف کے علاج میں ایک ہفتہ لگے گا۔انہوں نے کہا کہ

عمر شریف کو مکمل صحت یاب ہونے میں تھوڑا وقت لگے گا۔اس سے قبل یہ بات سامنے آئی تھی کہ سندھ حکومت نے علیل معروف کامیڈین عمر شریف کو امریکا لے جانے کے لیے ایئر ایمبولینس کا بندوبست کر دیا ہے، ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے بھی اس حوالے سے یقین دہانی کرا دی ہے۔عمر شریف ایئر ایمبولینس میں امریکی دارالحکومت واشنگٹن جائیں گے، ان کے بیٹے جواد نے والد کی صحت یابی کے لیے دعائیں اور علاج کے اقدامات کرنے پر تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا۔واضح رہے کہ لیجنڈری اداکار و کامیڈین عمر شریف کافی عرصے سے دل کی تکلیف کے ساتھ دیگر شکایتوں میں بھی مبتلا ہیں جبکہ ان کی یادداشت بھی کمزور ہو گئی ہے۔گزشتہ کئی دنوں سے سوشل میڈیا پر ان کی تشویش ناک حالت کے حوالے سے خبریں گردش کر رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…