تحصیل ساہیوال(این این آئی) رن مرید بیٹے نے باپ کو پاگل قرار دے کر گھر سے نکال دیا تفصیلات کے مطابق ساھیوال کے نواء علاقہ نوشراں کھو کھراں میں سنگدل بیٹے نے سگے باپ کو پاگل قرار دے کر گھر سے نکال دیا جو در بدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ھے والد نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ھوے بتایا کہ
وہ مقامی زمیندار ھے اس نے بیٹے کی شادی کی اور رقبہ سمیت سب کچھ بیٹے کے نام کر دیا اب میرے بیٹے نے بیوی سے مل کر مجھے گھر سے نکال دیا ھے اور میری ڈپٹی کمشنرڈی پی او اور اسٹنٹ کمشنر ساھیوال محمد جمیل سے ایپل کی ھے کہ میری داد رسی کرتے ھوے بیٹے کے ظلم سے بچایا جائےـ