منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

حکومت نے ایک مرتبہ پھر بجلی مہنگی کرنے کی تیاریاں کر لیں 

datetime 31  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن)بجلی صارفین کے لئے بری خبر، بجلی کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافے کا امکان ہے ۔ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں بجلی 1 روپے 37 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی سفارش پر نیپرا نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں سماعت مکمل کرلی اضافے سے بجلی صارفین پر 21 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا چیئرمین نیپرا نے بند پاور پلانٹ پر ایڈجسمنٹ دینے پر انکار کردیا

تفصیلات کے مطابق نیپرا کی جانب سے بجلی کہ قیمتوں میں اضافہ کرنے یا نہ کرنے کے حوالے سیتفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کرے گا بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کرنے سے صارفین کو آئندہ ماہ کیبلوں میں اضافی ادائیگیاں کرنا ہوگی فیصلے کا اطلاق300 یونٹ والے صارفین ، زرعی صارفین پر کے الیکڑک صارفین پرنہیں ہوگا بجلی جولائی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی جائے گی چیئرمین نیپرا کا کہنا تھا کہ ہمارے تحفظات دورکرنے کے لئے کوئی ٹھوس اقدامات نہیں کئے گئے بااتیں تو بہت ہوتی ہیں لیکن کوئی خاص کام نہیں ہورہا چیئرمین نیپرا کا کہنا تھا کہ بند پاور پلانٹس کے لئے، ایڈجسٹمنٹس مانگی گئی ہیں بند پاور پلانٹس کی ایڈجسٹمنٹ نہں دیں گے نیپرا حکام کا کہنا تھا کہ سی پی پی اے نے ڈیڑھ ارب روپے کی سابقہ ایڈجسٹمنٹس مانگی ہیں بجلی کی قیمت میں دس پیسے فی یونٹ کا فرق پڑے گا نیپرا حکام کا مزید کہنا تھا کہ جولائی میں نیپرا حد سے زائد نقصانات کے باعث 102ارب روپے کا نقصان ہوا یہ بوجھ این ٹی ڈی سی خود برداشت کرے گا میرٹ آرڈر سے ہٹ کربجلی اکرنے سے 68کروڑ 90 لاکھ روپے کا بوجھ پڑا ایل این جی کی قیکے زیادہ ہونے سے 9 ارب 60 کروڑ کا بوجھ پڑا چیئرمین نیپرا کا کہنا تھا کہ بجلی کیترسیلی نظام میں خرابیاں دورکرنے کی مجموعی لاگت بہت کم ہوگی ہم خرابیاں دورکرنے میں ہرماہ زیادہ خرچ کررہے ہیں جولائی اگست میں سسٹم کی مرمت کے باعث اب کوئی لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی نیپرا نے اس حوالے سے کمپنیوں کو لیٹر جاری کردیاہے مہلک حادثات کے واقعات پر نیپرا کا فوکس زیرو ٹالرنس وولٹیج اوپر نیچا ہونا قابل معافی ہیمگر انسانی جان کا ضیاع نہیں چئرمین نیپرا کا کہنا تھا کہ اس سال جنوری سے اب تک ایل این جی کی ریکوزیشن کی سمری پیش کریں ہر ماہ ایل این جی کا شارٹ فال نیپرا کو فراہم کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27ستمبر 2025ء


پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…