جمعرات‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2026 

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اندرون ملک فضائی سفر کیلئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا

datetime 14  اگست‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے)نے اندرون ملک فضائی سفر کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا ہے۔اندرون ملک فضائی سفر کے لیے 10 ستمبر سے مکمل ویکسینیشن لازمی قرار دے دی گئی ہے۔

ڈپٹی ڈائریکٹر ایئرٹرانسپورٹ نے اس ضمن میں باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔سی اے اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر ایئر ٹرانسپورٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق 18 سال سے زائد عمر کے افراد مکمل ویکسینیشن کی صورت میں ہی اندرون ملک فضائی سفرکرسکیں گے۔نوٹی فکیشن کے تحت ایک ڈوز لگانے والے پاکستانی مسافروں کو پہلے دی گئی سفری رعایت 10 ستمبر سے واپس لے لی جائے گی۔ذرائع کے مطابق سی اے اے کی مجاز اتھارٹی کی ہدایت پر فیصلہ کیا گیا ہے کہ متعلقہ حکام، اندرون ملک آپریٹ ہونے والی تمام ایئرلائنز سے اس پابندی پر سختی سے عمل درآمد کرائیں۔

موضوعات:



کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…