ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

کینیڈا کا 20ہزار افغانوں کو پناہ دینے کا اعلان

datetime 14  اگست‬‮  2021 |

ٹورنٹو (این این آئی )کینیڈا نے اعلان کیا ہے کہ وہ 20 ہزار افغان مہاجرین کو اپنے پاس پناہ دے گا جن میں طالبان سے خطرے کی شکار خواتین رہنما، حکومتی اہلکا اور دیگر افراد شامل ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیرِ امیگریشن مارکو

مینڈیسینو نے بتایا کہ افغانستان میں صورتحال دل شکستگی کا باعث ہے اور کینیڈا اس صورتحال میں تماشا نہیں دیکھے گا۔انھوں نے بتایا کہ کئی طیارے پہلے ہی پناہ کے متلاشی افراد کو لے کر کینیڈا کیلئے روانہ ہو چکے ہیں اور پہلا طیارہ لینڈ کر گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…