جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

گڑ کھانے کے بعد گرم پانی پی لیا جائے تو اس سے جسم کی تبدیلی رونما ہوتی ہے ؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

datetime 7  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) آج کل جو یہ بیماریاں ہیں یہ بنائی جارہی ہیں کیونکہ آج کل جو ملنے والی چیزیں ہیں انہیں بنایا غلط جاتا ہے اور جب آپ غلط چیزیں کھائیں گے تو پھر ہارٹ اٹیک شوگر بالوں کا جھڑنا یہ سب مسائل تو ہوں گے ہی تو اچھا کھانا شروع کردو تو اس سے باڈی بھی صحت مند رہے گی اور آپ کا پیسہ جو بیماریوں پر خرچ ہونا تھا وہ بھی

بچ جائے گا اس کے ساتھ ہی ساتھ چینی کھانے سے بہت سی بیماریاں ہوتی ہیں اس کا ایک متبادل ہے جو آپ کو آسانی سے مارکیٹ میں مل جاتا ہے اور وہ متبادل ہے جاگری یعنی گُڑ یہ آپ کو آسانی سے مارکیٹ میں مل جائے گا اور گڑ پرانے زمانے میں استعمال ہوتا تھا اور اس وقت کسی کو کوئی بیماری نہیں ہوتی تھی شوگر نہیں تھی لیکن جب سے لوگوں نے سفید چینی کھانا شروع کردی ہے تو شوگر سب کے گھروں میں ہے حالانکہ صرف چینی سے ہی شوگر نہیں ہوتی لیکن کافی حد تک چینی شوگر کی ایک بڑی وجہ بن چکی ہے کیونکہ یہ ہماری باڈی میں کافی زیادہ انرجی پیداکرتی ہے اور جب اس انرجی کو ہم استعمال نہیں کرپاتے تو آہستہ آہستہ ہماری باڈی ہماری کڈنی سب کچھ کمزور ہونے لگتا ہے ہماری پنکریاز پر اس کا کافی اثر پڑتا ہے اور آہستہ آہستہ انسولین کا پروڈکشن کم ہوجاتا ہے اور انسان شوگر کا شکار ہوجاتا ہے آپ گھر میں سے چینی کو نکال دیجئے گڑ کا استعمال کرنا شروع کردیجئے آپ کی زندگی بدل جائے گی۔

گڑ آپ کومارکیٹ میں آسانی سے ملے گا اسے لے آئیں جب بھی آپ کو چینی کا استعمال کرنا ہوتا ہے تو چینی مت کھائیں اگر آپ چائے نہیں چھوڑ پارہے چائے پینی ہی ہے تو چائے میں گڑ ڈال لیجئے چاول میں چینی کی جگہ گڑ ڈالئے صبح خالی پیٹ گُڑ کااستعمال کیجئے تھوڑا سا گڑ اور اوپر سے ایک گلاس گرم پانی کا پئیں ایک گلاس گرم پانی کا پینا بہت ضروری ہے

کیونکہ گڑ آپ کے جسم میں ایسیڈٹی پیدا کرسکتا ہے تو اگر آپ گرم پانی کا ایک گلاس پئیں گے تو اس سے نہ ہی گڑ آپ کو ایسیڈٹی کرے گا اور گڑ کے اندر کا آئرن آپ کی باڈی اچھے سے جذب بھی کر پائے گی۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…