بالی ووڈ سٹائل میں بٹوہ مالک کی تلاش پاکستانی نوجوان نے دل جیت لئے

2  اگست‬‮  2021

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ اسٹائل میں بٹوہ مالک کی تلاش، پاکستانی نوجوان نے دل جیت لئے؛ بھارتی شخص کو ڈھونڈ کر اس کا بٹوہ واپس کرنے پر بھارت اور پاکستان کے ہزاروں صارفین غازی تیمور کے معترف ہوگئے۔

روزنامہ جنگ میں مرتضیٰ علی شاہ کی خبر کے مطابق لاہور سے تعلق رکھنے والے چارٹرڈ اکاؤنٹینٹ اور ماہر تعلیم نے سوشل میڈیا پر ایک واقعے کی تفصیل بیان کر کے دل جیت لیے کہ کس طرح انہوں نے ایک بھارتی کو ڈھونڈنکالاجس کا لندن کی مصروف سڑک پر بٹوہ کھو گیا تھا۔بھارت اور پاکستان کے ہزاروں صارفین نے غازی تیمور کی لندن کی سڑکوں پر “راہول” کی تلاش کے لیے بالی ووڈا سٹائل یعنی کامیابی کے ساتھ اسے اس کے کام کی جگہ ڈھونڈ کر اور بینک کارڈز اور اہم دستاویزات والا بٹوہ واپس کرنے کی تعریف کی ہے۔ غازی تیمور نے کہا کہ وہ جذبات اور ان کے عمل سے دونوں ممالک کے درمیان پیدا ہونے والے اثبات سے مغلوب ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…