پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

محمد رضوان نے ایک اور ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا

datetime 31  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گیانا (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے ویسٹ انڈیزکے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے ایک سال میں سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل رنز بنانے کا عالمی ریکارڈ بنا لیا ہے۔گیانا میں ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں محمد رضوان نے 46 رنز بنائے، اس طرح محمد رضوان ایک سال میں سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں رنز بنانے کا ریکارڈ بنا لیا۔ اس سے قبل آئرلینڈ کے پال اسٹرلنگ کے پاس یہ ریکارڈ تھا۔محمد رضوان نے سال 2021 میں 14 اننگز میں 752 رنز بنالیے ہیں جو ایک نیا ریکارڈ ہے۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی راستہ بچا ہے


جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…