ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

12 سالہ لڑکا ماں کی ڈانٹ برداشت نہ کر سکا، خودکشی کرلی

datetime 30  جولائی  2021 |

کراچی(این این آئی)بلدیہ ٹاؤن میں 12 سالہ لڑکے نے گھر میں چھت سے لٹک کر خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق 12سالہ سلیمان کی گھر میں اپنے بھائیوں کے ساتھ نوک جھونک ہوئی تھی جس پر اس کی والدہ نے سلیمان کو ڈانٹا اور کہا کہ اس کی اس کے والد سے شکایت کرے گی۔پولیس کے مطابق بچہ یہ سن کر کمرے میں گیا اور اندر سے کنڈی لگالی جس کے بعد اس نے چھت میں پھندا لگاکر خودکشی کرلی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…