لاہور( این این آئی )موسم گرما کی تعطیلات کے بعد پنجاب بھر کے سکولز میں یکساں قومی نصاب پڑھا نے کا فیصلہ کر لیا گیا ، احکامات سے ہٹ کر نصاب پڑھانے پر نجی تعلیمی ادارے کو20 لاکھ جرمانہ یا متعلقہ سکول کا لائسنس منسوخ کیا جا ئے گا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت صوبہ بھرمیں2اگست سے یکساں قومی نصاب پڑھایا جائے گا۔یکساں قومی نصاب سے ہٹ کر کتاب لگانے پر 20 لاکھ روپے تک جرمانہ عائد کیاجاسکتاہے،سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے تمام اتھارٹیز کو مراسلہ جاری کردیا ہے جس میں خصوصی طور پر ہدایت کی گئی ہے کہ صرف یکساں قومی نصاب کے تحت پہلی سے پانچویں جماعت کے بچوں کو سلیبس لگایا جائے۔یکساں قومی نصاب سے ہٹ کر سلیبس پڑھانے کیلئے پی سی ٹی بی کو درخواست جمع کروائی جا ئے گی، صرف پی سی ٹی بی کی منظور کردہ کتاب ہی نئے سلیبس میں شامل ہوسکے گی، محکمہ سکول ایجوکیشن کے مطابق احکامات کیخلاف ورزی پر متعلقہ سکول کو 20 لاکھ جرمانہ یا متعلقہ سکول کا لائنسس بھی منسوخ کیا جاسکتا ہے۔
پنجاب بھر کے سکولز میں یکساں قومی نصاب پڑھا نے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
سونا مہنگا اور چاندی سستی، نئی قیمتیں سامنے آگئیں
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کرگئے



















































