اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں مجموعی طور پر25کروڑ25لاکھ ڈالرزکی کمی

datetime 30  جولائی  2021 |

کراچی( آن لائن) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میںمجموعی طور پر25کروڑ25لاکھ ڈالرزکی کمی ہوگئی جس کے بعد ملکی ذخائر25ارب12کروڑ80لاکھ ڈالرز کی سطح سے گھٹ کر24 ارب87کروڑ55 لاکھ ڈالرز کی سطح پر رہ گئے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق 23جولائی تک مرکزی بینک کے ذخائر22کروڑ9لاکھ ڈالرزکی کمی سے 17ارب82کروڑ98لاکھ ڈالرز کی سطح پر آگئے جبکہ کمرشل بینکوںکے ذخائر3کروڑ16لاکھ ڈالرز کمی سے 7ارب4کروڑ57لاکھ ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ کئے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…