اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

وفاقی حکومت نے ملک بھر شفاف نیلامی کے لئے الیکٹرانک نیلامی کا طریقہ کار لاگو کر دیا

datetime 30  جولائی  2021 |

پشاور(آن لائن )وفاقی حکومت نے ملک بھر کے کسٹمز کلکٹریٹس کے پاس موجود اشیا ء کی شفاف نیلامی کے لئے الیکٹرانک نیلامی کا طریقہ کار لاگو کر دیا جس کے تحت پاکستان بھر سے الیکٹرانک رجسٹریشن ، زر ضمانت جمع کروانے ، سامان کی جانچ پڑتال کے لئے الیکٹرانک آکشن کے تحت قواعد جاری کر دیئے گئے ہیں آکشن سکیم کے تحت ضبط سگل شدہ گاڑیاں ، کپڑا ، کراکری ، جوتے ، الیکٹرانکس ، مشروبات ، کھانے پینے کی

اشیاء ، پرفیومز ، ملبوسات ہر قسم کا سامان نیلام کیا جائے گا ۔ نیلام ہونے والی اشیاء کی معلومات اور تصاویر ہر ماڈل کسٹمز کلکٹریٹ کی ویب سائٹ پر جاری کی جائیگی ۔ اس کے لئے کسٹمز پروسیجر جاری کردیا گیا ہے الیکٹرانک رجسٹریشن کی تمام پورٹل پیش کرنے کے بعد فیس کی ادائیگی کے بعد انہیں خصوصی بڈز نمبر جاری کیا جائے گا جس کی روشنی میں انہیں ای میل اور موبائل نمبر پر یہ معلومات فراہم کی جائیگی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…