اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ویسٹ انڈیز بمقابلہ پاکستان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ تاخیر کے بعد قومی ٹیم نے سکواڈ میں کئی چینجزکیں، محمد وسیم جونیئر کے میچ میں اپنا ٹی ٹوئنٹی ڈیبیو کر رہے تھے۔میچ کے دوران انہوں نے خطرناک باؤنسر کی جو جاکر ویسٹ انڈین کھلاڑی سمنز کی گردن پر جا لگی جس کی وجہ سے وہ نیچے پر گر پڑے اٹھے تو ان کے دائیں ہاتھ نے کام کرنا بند کر گیا تھا ۔