جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب کی عدلیہ کیلئے کورونا ویکسین لازمی قرار دیدی گئی

datetime 29  جولائی  2021 |

لاہور( این این آئی)پنجاب کی عدلیہ کیلئے کورونا ویکسین لازمی قرار دیدی گئی ،لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کے ججز اور ملازمین کو ویکسین کیلئے 15 روز کا وقت دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی کی منظوری کے بعد رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ نے مراسلہ جاری کر دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پنجاب کے تمام ججز کورونا ویکسین لازمی لگوائیں، ضلعی عدلیہ کے ججز اپنے ماتحت عملے کو بھی ویکسین لگوانے کا پابند بنائیں۔ مراسلے میں مزید کہا گیا ہے کہ ضلعی عدلیہ کے جج اور ملازمین 15 روز میں نادرا کا سرٹیفکیٹ ہائیکورٹ کو بھجوائیں، مراسلے کی کاپی پنجاب کے تمام سیشن ججز اور ایکس کیڈر عدالتوں کے ججوں کو بھجوا دی گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…