لاہور( این این آئی)کچا جیل روڈپر قاری نے 13 سالہ طالبعلم کو بغیر بتائے چھٹی کرنے پر بد ترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ، تشدد کرنے والا قاری مدرسے سے فراد ہو گیا جبکہ پولیس نے دو افراد کو گرفتار کرلیا۔بتایا گیاہے کہ طالبعلم شہزاد نے گزشتہ روز مدرسے سے بغیر اطلاع چھٹی کی تھی، چھٹی کرنے پر قاری طارق نے13 سالہ شہزاد پر بد ترین تشدد کیا۔ طالب علم پر تشدد کرنے والا قاری مدرسے سے فرار ہوگیا ہے جبکہ پولیس نے انتظامیہ کے 2 افراد گرفتار کر لئے ہیں۔متاثرہ بچے کے والد اشفاق کے مطابق شہزاد پر ظالمانہ طریقے سے تشدد کیا گیا، امام مسجد کیخلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔
قاری نے 13 سالہ طالبعلم کو بغیر بتائے چھٹی کرنے پر بد ترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا
-
سونےکی قیمت میں حیران کن کمی
-
ٹیکس دہندگان کیلئے خطرے کی گھنٹی، اہم وارننگ جاری
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
ای بائیک اسکیم : میٹرک کے طلبا کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان



















































