اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ باجی نے ساری ذمہ داری انکل پر ڈال دی ہے۔وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ گزشتہ روز زوم پر ایک آن لائن میٹنگ ہوئی جس میں باجی، انکل، ڈیڈی اور کزن شریک تھے۔انہوں نے کہا کہ میٹنگ میں باجی نے ساری ذمہ داری انکل پر ڈالتے ہوئے کہا کہ انکل نے کشمیر میں کچھ نہیں کیا۔شہباز گل کے مطابق انکل نے کہا کہ اس بیانیے پر کشمیر کیا پنجاب سے بھی آئندہ کوئی سیٹ نہیں ملے گی جس کے بعد لندن والے باؤجی غصے سے کمپیوٹر سے اٹھ گئے اور میٹنگ ختم ہو گئی۔
باجی نے ساری ذمہ داری انکل پر ڈال دی ہے، شہباز گل کی مریم نواز پر تنقید
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا
-
سونےکی قیمت میں حیران کن کمی
-
ٹیکس دہندگان کیلئے خطرے کی گھنٹی، اہم وارننگ جاری
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
ای بائیک اسکیم : میٹرک کے طلبا کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان



















































