جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

بیوہ بیٹی کو فائرنگ سے بچاتے ہوئے ماں جان کی بازی ہار گئی

datetime 27  جولائی  2021 |

اوکاڑہ (آن لائن)بیوہ بیٹی کو فائرنگ سے بچاتے ہوئے ماں جان کی بازی ہار گئی ماں بیٹی کو ملنے اس کے گھر آئی ہوئی تھی ملزم اسلحہ لہراتے اور فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگیا بتایا گیاہے کہ زاہد عرف رانی بی بی اپنی بیٹی نمرہ شہزاد ی کے ہمراہ اپنی بیوہ بیٹی ثمرہ بی بی سے ملنے چک ابراہیم آئی ہوئی تھی کہ فیصل رمضان نامی اسلحہ سے لیس ہوکر آگیا جس نے بیوہ ثمرہ بی بی پر فائرنگ کر دی جو زخمی ہوکر گر پڑی اس کی والد رانی بی بی بیٹی کو بچانے کے لئے آگے بڑھی تو فیصل رمضان نے اس پر بھی فائر کھول دیا جس سے رانی بی بی شدید زخمی ہوکر گر پڑی اور موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی جب کہ اس کی زخمی بیٹی بیوہ ثمرہ بی بی کو ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے تھانہ بصیر پور پولیس نے مقتولہ رانی بی بی کی بیٹی نمرہ شہزادی کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرلیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…