مظفر آباد (این این آئی/مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما راجا فاروق حیدر نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں جتنا اسٹاف ہے پنجاب حکومت کا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ( ن) لیگ حکومت نے دوسری پارٹی کا کوئی امیدوار نہیں توڑا لیکن پی ٹی آئی نے آزاد کشمیر کا وزیر توڑ لیا۔راجا فاروق حیدر نے کہا کہ پی ٹی آئی نے پیپلز پارٹی کے بندے اپنے ساتھ ملالیے، انتخابات سے قبل دھاندلی اور کسے کہتے ہیں۔وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ کشمیر سے غلامانہ سوچ ابھی نہیں نکلی ،ایک ہفتے سے عمران خان صاحب اور ان کے وزراءآزاد کشمیر پر حملہ آوور تھے تو اس نے خرابی تو پیدا کرنی تھی ،جب نکاح ہوتا ہے تو دونوں نے قبول کرنا ہوتا ہے،ایک پارٹی تو قبول نہیں کرتی ، ہمارے سیٹنگ وزراء توڑے گئے۔
’ کشمیر سے غلامانہ سوچ ابھی نہیں نکلی ‘ راجہ فاروق حیدرنے حیران کن بیان جاری کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف















































