اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

عین رخصتی کے وقت دلہن نے دلہےکے ساتھ جانے سے انکارکردیا جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟

datetime 27  جولائی  2021 |

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک)مظفرگڑھ میں دلہا کے ہاتھ کی 3 انگلیاں کٹی ہونے کے باعث دلہن نے رخصتی سے انکار کردیا۔سخت گرمی میں گھنٹوں کے انتظار اور منتوں کے باوجود بھی دلہا اور باراتی خالی ہاتھ واپس لوٹ

گئے۔یہ واقعہ مظفرگڑھ کے علاقے چوک سرور شہید میں پیش آیا جہاں ماجد کا نکاح شبانہ نامی دلہن کے ساتھ ہوا تھا۔رخصتی کی تاریخ آنے پر دلہا بارات لےکر دلہن کے گھر پہنچ گیا لیکن دلہن نے ماجد کے ہاتھ کی 3 انگلیاں کٹی ہوئی دیکھیں تو بارات کے ساتھ رخصتی سے انکارکردیا۔دلہن کے والد کا کہنا تھا کہ دلہے کے ہاتھ کی تین انگلیاں نہیں ہیں،جس کا اب پتہ چلا، جس پر بیٹی نے رخصتی سے انکار کیا، 5 گھنٹوں کے انتظار کے بعد دلہا اور باراتی واپس روانہ ہوگئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…